پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 20:23

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جنوری 2016 ء) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر تمام ٹیموں کی تفصیلات اور میچوں کے شیڈول بتائے گئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں