پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی

تمام ٹیموں کی تفصیلات اور میچوں کے شیڈول بتائے گئے ہیں

ہفتہ 16 جنوری 2016 11:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ویب سائٹ پر تمام ٹیموں کی تفصیلات اور میچوں کے شیڈول بتائے گئے ہیں۔ ویب سائٹ لانچ کرنے کا مقصد شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں اور میچوں سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ شائقین ہر میچ سے لطف اندوز ہوسکیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں