سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی محرومی کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے‘ طبی تحقیق
ہفتہ 16 جنوری 2016 12:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک یا ساگ وغیرہ کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی محرومی کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہاورڈ میڈیکل اسکول اور بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ پالک یا دیگر سبزیوں میں پائے جانے والے جز نائٹریٹ کا کم از کم 240ملی گرام روزانہ استعمال اڈھیر عمری یا بڑھاپے میں آنکھوں میں موتیے کے مرض کا خطرہ 30فیصد تک کم کردیتا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں آپٹک نرو (بصری عصبہ) میں خون کی روانی کو بہتر بناتی ہیں اور اس میں خرابی موتیے کا باعث بنتی ہے۔اس تحقیق کے دوران محققین نے ایک لاکھ سے زائد درمیانی عمر کے افراد کے تیس سال کے غذائی عادات کے ریکارڈز کا جائزہ لیا۔(جاری ہے)
محققین کے مطابق نتائج سے معلوم کہ موتیے کی تشکیل کو روکنا ممکن ہے اگر لوگ سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال زیادہ کردیں۔
خیال رہے کہ موتیے کا مرض بتدریج بڑھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی برسوں بعد بینائی سے محرومی کا خطرہ ہوتا ہے جبکہ روشنی میں دیکھنے سے تکلیف بھی ہوتی ہے۔یہ اتنی آہستگی سے بڑھتا ہے کہ لوگ اکثر بینائی میں آنے والی خرابی کا نوٹس بھی نہیں لیتے۔یہ تحقیق طبی جریدے جاما اوف تھیلمالوجی میں شائع ہوئی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار