اداکارہ و ماڈل صد ف بھٹی نے اپنے ہمراہ تصویریں بنانے پر پرستاروں سے 5ہزار روپے معاوضہ طلب کرلیا

ہفتہ 16 جنوری 2016 13:02

اداکارہ و ماڈل صد ف بھٹی نے اپنے ہمراہ تصویریں بنانے پر پرستاروں سے 5ہزار روپے معاوضہ طلب کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء ) اداکارہ و ماڈل صد ف بھٹی نے پرستاروں سے اپنے ہمراہ تصویریں بنانے پر 5ہزار روپے معاوضہ طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مقامی ہوٹل میں ہونے والی فیشن شو کی تقریب میں اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی کے ہمراہ دو پرستاروں نے تصویریں بنائیں جس پر ماڈل صد ف بھٹی نے ان سے 5 تصویریں بنانے کا 5ہزار روپے معاوضہ مانگ لیا جس پر ان کے پرستار ہکا بکا ہوکر رہ گئے تاہم اس موقع پر تقریب میں شریک افراد نے بڑی مشکل سے معاملے کو سلجھاتے ہوئے پرستاروں کو وہاں سے روانہ کردیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں