وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کا نامور کالم نگار اور سینئر صحافی سجاد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 جنوری 2016 21:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نامور کالم نگار و سینئر صحافی سجاد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں