اداکارہ نرگس26جنوری کو کینیڈا سے پاکستان واپس آئیں گی

اتوار 17 جنوری 2016 12:20

اداکارہ نرگس26جنوری کو کینیڈا سے پاکستان واپس آئیں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) اداکارہ نرگس26جنوری کو کینیڈا سے پاکستان واپس آئیں گی ۔ اداکارہ نرگس لاہور میں سات اور ملتان میں پیش کئے جانے والے ایک اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کے بعد اپنے بچوں سے ملنے کیلئے کینیڈاگئی تھیں اور ان کی 26جنوری کو دوبارہ پاکستان آمد ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نرگس پاکستان آکر دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام شروع کر دیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں