بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م

پیر 18 جنوری 2016 13:46

بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) لاہور ‘ کراچی اور دیگر شہروں میں بھارتی فلموں کی نمائش نا کا م، گذشتہ دو ماہ کے دوران بھاری بجٹ سے تیار کردہ بھارتی فلمیں پاکستان بھر میں بری طرح فلاپ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ان فلموں میں”جذبہ “ ہیرو اور دیگر درجن بھر نئی فلمیں کمرشل کامیابی نہ حاصل کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں