موسیقی سے انسان کو ذہنی سکون ملتا ہے ‘گلوکارہ شفق علی

پیر 18 جنوری 2016 13:54

موسیقی سے انسان کو ذہنی سکون ملتا ہے ‘گلوکارہ شفق علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) موسیقی سے انسان کو ذہنی سکون ملتا ہے پاکستان میں موسیقی کے حوالے سے بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اسی وجہ سے پاکستانی موسیقی کو پوری دنیا میں نمایاں مقام حاصل ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی نامور گلوکارہ شفق علی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی گلوکاری کامظاہرہ کرتی ہوں شائقین کی جانب سے بھرپور محبت ملتی ہے اور اس کی بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے میں نے یہ مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے اور اس کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی خواہش ہے میں پوری دنیا میں جب بھی پرفارمنس دیتی ہوں وہاں اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کر نے کی کوشش کرتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں