اورنج لائن ٹر ین اتھارٹی نے منصوبے کیلئے محکمہ خزانہ سے مزید2ارب روپے مانگ لیا

پیر 18 جنوری 2016 16:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) اورنج لائن ٹر ین اتھارٹی نے مذکورہ منصوبے کیلئے محکمہ خزانہ سے مزید2ارب روپے مانگ لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹر ین اتھارٹی نے اس حوالے سے محکمہ خزانہ اور پی اینڈ پی کو خط لکھ دیا ہے جسکے بعد محکمہ پی اینڈ پی نے فنڈز کے معاملے پر صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں اورنج لائن ٹر ین کیلئے مزید2ارب دینے کے حوالے سے منظوری دی جائیگی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں