سابق ایڈیشنل آئی جی مرزا یامین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، مقامی قبرستان میں سپرد خاک
پیر 18 جنوری 2016 16:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) سابق ایڈیشنل آئی جی مرزا یامین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ سیکینڈ کامن سے تعلق رکھنے والے سابق ایڈیشنل آئی جی مرزا یامین گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔
(جاری ہے)
مرحوم کی نماز جنازہ جوہر ٹاون جی بلاک گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا ، خواجہ خالد فاروق ، شوکت جاوید ، احمد نسیم ، سرمد سعید ، جی ایم سکندر ، طارق سلیم ڈوگر، شیخ اسرار ، اعظم جوئیہ ، راجہ رفعت ، کیپٹن زوبیر محمود ، رانا محمد اقبال ، شاہد حنیف ، افتخار احمد حامد مختار گوندل ، طارق پرویز ، اصغر رضا گردیزی ، تحسین انور علی شاہ ، عاطف حیات ، راؤ امین ہاشم ، محمد وسیم ، پرویز اعوان ، عارف خان اور طلعت محمود پولیس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
نماز جنازہ میں مرحوم کے عزیز و اقارب اور دوست احباب نے بھی شرکت کی ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی رسم قل آج ( منگل ) جوہر ٹاؤن ایف ٹو کی مسجد میں بعد از نماز ظہر ادا کی جائیگی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس ..
پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل
مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی
سیدہ عائشہؓکا اسوئہ حسنہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار