اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ڈیزاسٹر رسک رڈکشن کے پہلے سنٹر کا افتتاح کل پنجاب یونیورسٹی میں ہو گا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 18:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سارک ممالک کے پہلے یو این کاختا پوسٹ ڈاکٹورل ڈیزاسٹر رسک رڈکشن سنٹرکی افتتاحی تقریب بروز منگل(کل)دوپہر12بجے پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارانٹیگریٹڈ اینڈ ماؤنٹین ریسرچ(سی آئی ایم آر)میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پاکستان میجر جنرل اصغر نوازایچ آئی(ایم) اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران خصوصی شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں