ٹیکسٹائل ورکشاپ کا انعقاد ‘عجائب گھر لاہور 20 جنوری کوعوام کیلئے بند رہے گا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 20:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جنوری۔2015ء) عجائب گھر لاہور‘ برٹش کونسل‘ وکٹوریہ البرٹ میوزیم کے اشتراک سے 20 جنوری کو ٹیکسٹائل ورکشاپ منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

ورکشاپ میں ٹیکسٹائل سے وابستہ ماہرین شرکت کریں گے۔ تاہم 20جنوری بروز بدھ عجائب گھر لاہور عوام کے لئے بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں