دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 19 جنوری 2016 13:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد18100کیوسک اور اخراج :16600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12000کیوسک اور اخراج 12000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9000کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 6200کیوسک اور اخراج 6200 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد34800کیوسک اور اخراج 34800کیوسک،چشمہ: آمد42000کیوسک اوراخراج 41000 کیوسک، تونسہ :آمد 36900 کیوسک اور اخراج 36900کیوسک، پنجند: آمد11700کیوسک اور اخراج11700کیوسک، گدو: آمد 33200کیوسک اور اخراج 21900 کیوسک، سکھر: آمد5000کیوسک اور اخراج 5000کیوسک، کوٹری:آمد7500کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.88فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.454ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1183.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.485ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح.10 642 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.075 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں