تجاوزات، رانگ پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید موثر بنانے کیلئے 40اضافی سکواڈز قائم
ڈی ایس پیزسڑکوں پر موجود رہتے ہوئے اپنی نگرانی میں کریک ڈاؤن کی کامیابی کیلئے اقدامات کریں، تجاوزات قائم کرنے پر4055افراد کے خلاف مقدمات درج کےئے،تجاوزات ،رانگ پارکنگ کی شکایت آنے پر متعلقہ سیکٹر انچارج کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی ،طیب حفیظ چیمہ
منگل 19 جنوری 2016 16:54
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کیلئے شہر بھر میں رانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ اس سلسلے میں اضافی 40اسکواڈزبھی تعینات کردےئے گئے ہیں۔طیب حفیظ چیمہ نے سی ٹی او آفس میں تمام سرکل افسران سے میٹنگ کی اور کریک ڈاؤن کو مزید موثر بنانے کیلئے احکامات جاری کےئے ۔
انہوں نے کہا کہ جس سیکٹر میں تجاوزات اور رانگ پارکنگ کی شکایات موصول ہوئی اس انچارج کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی سی ٹی او نے کہا کہ 2/2وارڈنز پر مشتمل سکواڈز موٹر سائیکل پر پٹرولنگ کرتے ہوئے ضلع پولیس کے ہمراہ تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف انسدادی کارروائی کریں گے اس سلسلے میں کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی ۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب طلب
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
وزیراعلیٰ مریم نوازکا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
محکمہ وائلڈ لائف نے سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ پکڑ لی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..