ایران ، سعودی عرب دونوں پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، امت مسلمہ کی تقسیم کا باعث نہ بنیں
چیئرمین اسلامی یکجہتی کونسل قاضی عبدالقدیر خاموش کی علماء کے وفد سے بات چیت
منگل 19 جنوری 2016 21:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) اسلامی یکجہتی کونسل کے چیرمین قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب دونوں اسلامی ریاستیں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں،ورنہ امت مسلمہ کی تقسیم کے ذمہ دار اورخود تنہائی کا شکاربھی ہوں گے۔ جوکسی کے بھی مفاد میں نہیں ہوگا۔ منگل کوعلما کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا کہ کے ایران اور سعودی عرب کے تنازع کو شیعہ سنی نہیں، عرب اور فارس کے تناظر میں دیکھا جائے۔
ایسا ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔ سعودی عرب ایران کو باہر رکھ کر دہشت گردی کے خلاف اتحاد بنانا چاہتا ہے تو امت مسلمہ کی تقسیم کا خود ذمہ دار ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی میں تمام مسلم ممالک کی موجودگی کے باوجودفرقوں کی بنیاد پر اتحاد تشکیل دینا اور ایران کو باہر رکھنے کا مطلب ہر کسی کو سمجھ آرہا ہے۔(جاری ہے)
ساسلامی یکجہتی کونسل کے چیرمین کا کہنا تھا کہ ایران کو بھی اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
اگر صرف فرقے کی بنیاد پر شام، عراق، یمن، اوربحرین میں مداخلت کی جائے گی تو ایرانی قیادت تنہائی کا شکار ہوگی اور ان کا یہ قدم ایرانی عوام سے دشمنی کے مترادف بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سعودی اور ایرانی رویے امت مسلمہ کی تفریق کا باعث ہوں گے، اتحاد کے نہیں۔ اس لئے اتحاد اور مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ورنہ اختلافات کو مزید گہرا کرنے کی سعودی اور ایرانی روش پورے خطے کو جہنم بنادے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت