سید نور نے پرائس آف آنر کے نام سے فلم بنانا شروع کر دی

بدھ 20 جنوری 2016 19:07

سید نور نے پرائس آف آنر کے نام سے فلم بنانا شروع کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ہدایتکار سید نور پرائس آف آنر کے نام سے فلم بنا رہے ہیں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ وہ ان دنوں پرائس آف آنر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ فلم کی تکمیل آخری مراحل میں ہے تاہم انہوں نے فلم کی کاسٹ کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں