پنجاب سروس ٹربیونل نے احکامات نظر انداز کرنے پر آئی جی پنجاب کو تحریری جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عمر جمشید جمعرات 21 جنوری 2016 13:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جنوری۔2016ء) پنجاب سروس ٹربیونل کے جج اشتر عباس نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار سب انسپکٹر اعجاز احمد نے موقف اختیار کیا کہ سروس ٹربیونل کے احکامات کے باوجود اسے اگلے عہدے میں ترقی دینے کے حوالے سے جائزہ نہیں لیا گیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹربیونل کے فیصلے اور میرٹ کے برعکس اسکے جونئیرز کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے جو کہ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے ٹربیونل سے استدعا کی کہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔محکمہ پولیس کی جانب سے مبہم جواب داخل کرنے پر ٹربیونل نے آئی جی پنجاب کو تحریری جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ٹربیونل نے کیس کی مزید سماعت گیارہ فروری تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا (کل) سے آغاز ہوگا
ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت ایل ڈی اے کے مختلف شعبہ جات کااجلاس
محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے،وزیر اعلی مریم نواز کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں ..
وزیر اعلی مریم نواز کی مری ہسپتال آمد،نا کافی سہولتیں، مریضوں کی لمبی قطاریں، ایم ایس پر اظہار برہمی
مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے : عابد حسین صدیقی
انشاء اللہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کرے گا،انتظار عالم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی مری ہسپتال آمد،نا کافی سہولتیں، مریضوں کی لمبی قطاریں ، ایم ایس پر اظہار ..
یوم اقبال‘‘ کے سلسلے میںایوان کارکنان تحریک پاکستان‘ لاہور میں طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ
20 اپریل کو امریکن قونصلیٹ کے سامنے ''لبیک یا اقصیٰ '' کے عنوان سے تاریخی احتجاج ہوگا
سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت کینٹ اور ماڈل ٹاؤن ڈویژنز کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء کیلئے ظہرانہ ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت،عید مبارک کہی
لاہور: ٹریفک حادثے میں 38سالہ خواجہ سرا جاں بحق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ، انسانی امدادی راہداری کھولنے اور بڑے انسانی بحران کو روکنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
-
نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے جاتی عمرہ فارمزکے باہر اڈا پلاٹ چوک پہنچ گئے
-
ملت ایکسپریس واقعہ: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کی موت حادثاتی قرار