پنجاب یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں کی انسداد دہشت گردی مشق نے طلبہ میں شدید خوف و حراس پھیلا دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 21:09

پنجاب یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں کی انسداد دہشت گردی مشق نے طلبہ میں شدید خوف و حراس پھیلا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) پنجاب یونیورسٹی میں سیکورٹی اداروں کی انسداد دہشت گردی مشق نے طلبہ میں شدید خوف و حراس پھیلا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں اچانک انسداد دہشت گردی کی مشقیں کی گئیں۔ مشقوں میں ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا جو اچانک پنجاب یونیورسٹی کی متعداد جماعتوں میں داخل ہو گئے۔ اس صورتحال میں طلبہ میں شدید خوف و حراس پھیل گیا جس کے باعث یونیورسٹی میں ہر جانب بھگدڑ مچ گئی۔

Invalid url

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں