لاہور پولیس کے مختلف علاقوں میں آپریشن،86افراد زیر حراست

جمعہ 22 جنوری 2016 11:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء ) لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پولیس نے رائیونڈ، ماڈل ٹاوٴن، فیروزپورروڈ اور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست لے لیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد کو مکمل کوائف مہیا کرنے پر رہا کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں