اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 23ویں ترمیم لانے کا انکشاف

نئی ترمیم میں وزیر اعلیٰ و وزیر اعظم کی عہدے کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کا تعین اہم ایجنڈا

جمعہ 22 جنوری 2016 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے 23ویں ترمیم لانے کا انکشاف ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ایک سینئر سیاست دان نے آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ نئی ترمیم میں وزیر اعلیٰ و وزیر اعظم کی عہدے کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کا تعین اہم ایجنڈا ہوگا علاوہ ازیں تعلیمی قابلیت پر بھی قانون سازی کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں