اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا چائنہ پاک اکنامک کوریڈور سے کوئی تعلق نہیں
چین اور پاکستان کے درمیان اورنج لائن منصوبے پر الگ معاہدہ کیا گیا ہے ‘ ترجمان پنجاب حکومت
جمعہ 22 جنوری 2016 17:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت کے ترجمان نیوضاحت کی ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا چائنہ پاک اکنامک کوریڈورسے کوئی تعلق نہیں ۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ میں زیر ِ سماعت مقدمے کے دوران سرکاری وکیل خواجہ حارث سے منسوب کئے جانے والے ریمارکس کافاضل وکیل سے کوئی تعلق نہیں ۔
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا ہے کہ عدالت میں سرکاری وکیل نے یہ کہا تھا کہ جس طرح سی پیک منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان انٹر گورنمنٹل فریم ورک کے تحت مکمل کیا جا رہا ہے اسی طرح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پردونوں ملکوں کے درمیان الگ معاہدہ کیا گیا ہے ۔
ان ریمارکس کا کسی طرح بھی یہ مطلب نہیں کہ اورنج ٹرین منصوبہ سی پیک کا حصہ ہے ۔ترجمان نے واضح کیا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی انتھک ذاتی کوششوں کے نتیجے میں چین ساتھ اورنج لائن منصوبے کے لئے قرض کی فراہمی کا معاہد ہ طے پایا ہے - چین کی حکومت ایگزم بینک آف چائنہ کے ذریعے اس منصوبے کے لئے آسان شرائط پر قرض مہیا کر رہی ہے جو حکومت پنجاب اپنے وسائل سے ادا کرے گی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
احتساب عدالت،بدعنوانی ریفرنس میں گرفتار شریک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، ملزم کو رہا کرنے ..
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی
عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت