پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلیئرنس ملنے پر کام شروع کر دیں گے‘ ملک میں موجودہ گیس قلت کو نئے ذخائر کی دریافت ہی کم کر سکتی ہے‘ ہم بحران کی نشاندہی کئی سال پہلے کر چکے ہیں‘ پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلئیرنس ملنے پر کام شروع کر دینگے ‘ انکی سوئی ناردرن گیس کمپنی یہ لائن بچھانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے‘ایم ڈی سوئی ناردن گیس کمپنی عامر طفیل کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 22 جنوری 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) ایم ڈی سوئی ناردن گیس کمپنی عامر طفیل نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ گیس قلت کو نئے ذخائر کی دریافت ہی کم کر سکتی ہے ،تاہم بحران کی نشاندہی کئی سال پہلے کر چکے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ایم ڈی سوئی گیس عامر طفیل نے کہا کہ ملک میں گیس کا بحران کا حل صرف نئے ذخائر کی دریافت ہے اس پر کام تیز کرنا ہو گا‘ پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلئیرنس ملنے پر کام شروع کر دیں گے انکی سوئی ناردرن گیس کمپنی یہ لائن بچھانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ مشکل ترین حالات میں کمپنی کے افسران اور ملازمین بھر پور محنت سے کام کر رہے ہیں ان پر تنقید درست نہیں ۔عامر طفیل نے بتایا کہ موجودہ گیس کی قلت یکدم نہیں ہوئی نشاندھی کئی سال پہلے کر چکے ہیں ‘ شکایات سنٹرز کو مزید اپ ڈیٹ کر رہے ہیں صارفین کو جلد فرق نظر آئے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار