سیاسی بیانات اور مذمتوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘عظیم طارق
نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد سے ہی یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے
جمعہ 22 جنوری 2016 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء )تحریک عوامی حقوق پاکستان کے صدر عظیم طارق نے کہا ہے کہ سیاسی بیانات اور مذمتوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،ا فغا نستان میں بھارتی اثرو رسوخ دہشتگردی کی اصل جڑ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عملدرآمد سے ہی یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری جنرل امجد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سانحہ چارسدہ اس بات کی علامت ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کامیابی کے دعوے ابھی ادھورے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ جب تک سول ادارے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے یہ جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات زیشا حسن نے کہا کہ دہشت گردوں کا یونیورسٹی پر حمہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ان کے ممبران اور معاونین معاشرے میں پوری طرح پھیلے ہوٗے ہیں جن کا خاتمہ کیے بغیر اس عفریت پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں عوام بہت تیزی سے گردوں اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے
مسلم لیگ لیبرونگ آفس میں چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کری:متحدہ علما کونسل
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنائے : مولانا زاہد محمود قاسمی
مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریںگی۔ مسز ملک
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
لاہور پولیس کے رواں سال میں اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام