بلدیاتی الیکشن کا شیڈول آنے کے بعد کالا قانون دھاندلی ہے: شجاعت حسین، پرویزالٰہی
محلہ اور گاؤں کی سطح پر مسلم لیگ کی تنظیم نو کی جائے گی، نئے بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف عدالت جا رہے ہیں، اجلاس سے خطاب
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوکل باڈی کے حوالے سے ن لیگ جو کالا قانون لے کر آئی ہے یہ دھاندلی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اپنے ہی لوگوں پر اعتماد نہیں، شیڈول آنے کے بعد کوئی نیا قانون نہیں بنایا جا سکتا، سیکرٹ ووٹنگ ہوتی تو ن لیگ کو پتہ تھا کہ بہت سے اضلاع میں اپ سیٹ ہو سکتا ہے جن لوگوں نے ضمیر کے مطابق ووٹ دینا تھا انہیں روکنے کیلئے یہ قانون لایا گیا ہے۔
اجلاس میں طارق بشیر چیمہ ایم این اے، سینیٹر کامل علی آغا، احمد یار ہراج، چودھری ظہیر الدین، محمد بشارت راجہ، مونس الٰہی، نعمان لنگڑیال، سعید احمد شیخ، انور بھنڈر، عامر سلطان چیمہ، ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی، میاں عمران مسعود، قمر حیات کاٹھیا، میاں منیر، میاں عبدالستار، خدیجہ فاروقی، آمنہ الفت، ماجدہ زیدی، کنول نسیم، محمد علی گجر، محمد عرفان اور تمام ضلعوں کے صدور اور دیگر عہدیدار شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار