نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کا دفاتر کیلئے سامان ذاتی جیت سے خریدنے کا انکشاف

جہاں دفاتر کا مسئلہ ہے وہاں چیئرمین اور وائس چیئرمینز نے یونین کونسل حدود میں”پرائیویٹ بیٹھک“ کو یوسی دفتر لا درجہ دے دیا ہے

ہفتہ 23 جنوری 2016 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) حلف برداری تقریب کے بعد جہاں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے دورے شروع کر دئیے ہیں وہیں متعلقہ اداروں سے وابستہ افراد اور ”لاڈلے“ ووٹرز کی یونین کونسل دفاتر آمد کے پیش نظر یوسی دفاتر کیلئے” نیا سامان ذاتی جیت“ سے خریدنے لگے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم جہاں دفاتر کا مسئلہ درپیش ہے چیئرمین اور وائس چیئرمینز نے یونین کونسل حدود میں”پرائیویٹ بیٹھک“ کو یوسی دفتر لا درجہ دے دیا ہے جہاں مقامی مسائل کیلئے آنے والے سائلیں کو سنا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں