17 واں نیشنل ویٹرنز کرکٹ کپ جیتنے کی خوشی میں عامر کیبلز ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
پیر 25 جنوری 2016 13:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) 17 ویں نیشنل ویٹرنز کرکٹ کپ کی چیمپئن ٹیم عامر کیبلز کے اعزاز میں سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوں کے کھیل کی تعریف کی اور کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 5 لاکھ روپے کیش ایوارڈ تقسیم کئے۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے اکبر علی نے کیا جبکہ کمپیئرنگ کے فرائض شاہد حسین نے ادا کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے اغراض ومقاصد بیان کئے۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی، ڈائریکٹر پی سی بی کرکٹ اکیڈمی ایذدحسین سید، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلیم ملک، فلم سٹار شان شاہد، عظمت پوری ، صدر ویسٹ زون سردار نوشاد احمد، کپتان شکیل ملک، میاں تصدق رسول، سی ای او گولڈن بناسپتی محمد سلمان خان، محسن آفتاب قرشی، حماد مقبول، حسن عامر بٹ، عاطف رانجھا، ظہیر اقبال، شفقت تنویر بٹ، ولید یعقوب، ساجد انور، رانا سہیل منظور، پروفیسر ناصر حسین، منظور علی عارف، ارشد محمود، قمبر علی شاہ، قاسم شفیق، ویٹرنز ٹیموں کے کپتانوں فیملی ممبران اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ترقیاتی کاموں کے جائزہ کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ ون کے پہلے پیپرکے حوالے سے کوپر روڈ کالج کا دورہ ..
جامع صفائی عمل کیلئے غیر قانونی ڈمپنگ سائٹس کا شہر سے خاتمہ ناگزیر ہے‘کمشنر لاہور زید بن مقصود
لاہور الیکٹرک کمپنی میں پابندی کے باوجود اہم تبادلے
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست ، 9 مئی کو سی سی پی او لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات