صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کل تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے

پیر 25 جنوری 2016 16:29

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء)وزیر برائے اقلیتی امورو انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کل ( منگل ) 26جنوری کو 12بجے دن ایوان اقبال میں مذہبی ہم آہنگی اورمشترکہ ” ذمہ داری“ کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں