لاہور، سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے عدنان علی سمیت 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
پیر 25 جنوری 2016 23:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے عدنان علی سمیت 8 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کردیاگیاہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے جعلسازی سے منسوخ شدہ مختار عام پر جوہر ٹاؤن کے بارہ پلاٹس کی الاٹمنٹ کے الزام میں سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے عدنان علی سمیت 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
مدعی معراج دین کے مطابق مختار عام پر 15 کنال ، 2 مرلہ اراضی چودھری اختر کو الاٹ کی گئی۔
سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاشف اعوان ، قانون گومیاں شفیع ، پٹواری نذیر گجر، چودھری اختر ، سابق انچارج ٹاؤن پلاننگ ایل ڈی اے محمد اختر ، آفتاب احمد خان بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق بار بار رجوع کرنے کے باوجود ایل ڈی اے نے ریکارڈ فراہم نہیں کیا۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن چودھری مقبول نے ملزمان کو 30 جنوری کو طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کا الحمراء آرٹ میوزیم کا دورہ
سکولوں کے اوقات کار میں کمی، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
غیر ضروری درخواستوں کی وجہ سے عدالت کا وقت ضائع ہوتا ہے‘ہائیکورٹ
لیسکو کی کارروائی، بجلی چوری میں ملوث ملزم گرفتار
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم
پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
روس کے سفیر کا الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ، فن پاروں کو سراہا،ترجمان
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیےلئے دائر درخواستیں ڈپٹی کمشنر کو بھجوا دیں،قانون ..
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
پنجاب کے ضمنی الیکشن میں قیادت کی ہدایت پر مکمل عمل درآمد کرائیں گے ،عثمان ملک
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مکمل حمایت کرے گی، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف