ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے شعبہ کو پروموٹ کیا جائے: پیاف
منگل 26 جنوری 2016 12:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) معیشت کی ترقی کے لئے سیکٹر وائس پالیسیاں ترتیب دی جائیں : تنویر احمد صوفی و خواجہ شاہ زیب اکرم۔ پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ (پیاف ) کے قائم مقام چئیرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہنئی تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے ایک aggressive منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس کے لئے سیکٹر وائس پالیسیاں ترتیب دی جائیں تاکہ باقی ماندہ سالوں میںGSP+ کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔
ا نھوں نے کہا ہمارا ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا شعبہ زیادہ پیداواری لاگت کی بدولت انتہائی کمزور ہے، حکومت کو چاہئے کہ نئی سرمایاکاری کے ساتھ ساتھ نئی مارکیٹ اورویلیو ایڈیشن پراڈکٹس اور بیمار یونٹس کو چلانے کے لئےR&D سپورٹ فنڈ دیا جائے تاکہ برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔(جاری ہے)
قائم مقام چئیرمین تنویر احمد صوفی نے کہا کہ رواں مالی سال میں اشیاء کی برآمدات میں ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے منظور کردہ تجارتی پالیسی کے ذریعے 19ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
چئیرمین پیاف نے کہا کہ برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ بہت ضروری ہے۔وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ بے تحاشا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے درآمدی فہرست کم اور برآمدی فہرست میں اضافہ کرنا ہو گا۔ لاگت میں اضافے کے باعث بیرونی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات مہنگی ہو جاتی ہیں جو برآمدات میں کمی کا باعث نتی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے انڈسٹری کے سیلز ٹیکس اور کسٹم ریفنڈز جلد از جلد ادا کرے تاکہ کیش فلو آنے سے انڈسٹری ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پر بھی توجہ دے سکےلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت