یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان
منگل 26 جنوری 2016 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق کرکٹ بورڈ نے معاملے کی نوعیت کے حوالے سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگا ہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی بھی اس معاملے پر یاسر شاہ کے لیے نرم موقف رکھتی ہے اوراگرچہ انہیں سزا کا امکان تو نہیں ہوئی لیکن اگر ہوئی تو انتہائی کم ہوگی۔
(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ،سپیشل افراد کیلئے ہمت کارڈ وبیت المال کیلئے نگہبان کارڈ جاری ..
لاہورہائیکورٹ کی ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت
ٓیو ایس ایمبیسی اسلام آباد کی سیکنڈ سیکرٹری سپینسر سیلیبر کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
kکاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ، ملزم گرفتار
ح*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے روس کے سفیر البرٹ خوریف کی ملاقات
پاکستان آگہی پروگرام ، موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ کا شیخوپورہ کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کاٹیپادفترکا دورہ،چیف انجینئر نے ٹریفک روانی اقدامات بارے بریفنگ دی
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
ایل ڈی اے ٹیموں کی کارروائی، سالانہ کمرشل فیس ادا نہ کرنے پر10سے زائد املاک سربمہر کر دیں
لاہور: روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کا الحمراء آرٹ میوزیم کا دورہ ، پاکستانی آرٹسٹوں کے کام کی پذیرائی ..
سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی
کمشنر لاہور کی لاہور بورڈ کو 21 نجی اداروں کے پورٹلز اوپن کرکے طلبا کے داخلے بھیجنے کی اجازت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال