دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 26 جنوری 2016 13:28

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16600کیوسک اور اخراج :16600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11100کیوسک اور اخراج 11100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7800کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد28000کیوسک اور اخراج 28000کیوسک،چشمہ: آمد28700کیوسک اوراخراج 33800 کیوسک، تونسہ :آمد 31300 کیوسک اور اخراج 31300کیوسک، پنجند: آمد10500کیوسک اور اخراج10200کیوسک، گدو: آمد 43150کیوسک اور اخراج 38400 کیوسک، سکھر: آمد33000کیوسک اور اخراج 28900کیوسک، کوٹری:آمد13900کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.89فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.455 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1184.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.535ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.083 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں