موجود حکومت نے قرضے لینے کے تمام ریکارڈ توڑدئیے‘ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کے دعویداروں نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا‘مہنگے قرضے لے کر معیشت کی بہتری کے دعویداروں کا عوام کے سامنے پوک کھل گیا ہے‘پاکستان کا ہر شہری بال بال قرضے میں جکڑ چکا ہے
مسلم لیگ (ق) لیگ لاہورکے رہنماؤں میاں کامران سیف‘عمران فیاض ‘فرحان شاہ کا مشترکہ بیان
منگل 26 جنوری 2016 17:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء)مسلم لیگ ق لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف ٖسیدفرحان شاہ ، عمران فیاض نے مشترکہ اپنے بیان میں کہا ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کے دعویداروں نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا،کشکول توڑنے کا دعویٰ کرنے والوں نے کشکول کا سائز بڑاکردیا، آئی ایم ایف کی شرائط پر 120 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تیاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہامہنگے قرضے لے کر معیشت کی بہتری کے دعویداروں کا عوام کے سامنے پوک کھل گیا ہے۔
موجود حکومت کے دور میں دوربین سے بھی نظرنہ آنے والی گڈ گورننس کاہرروز بریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا حیرت کی بات ہے کہ موجود حکمران کو عالمی اداروں کے آگے گردی رکھ کرلئے گئے قرضوں سے زر مباد کے دخائر21ارب ڈالر تک پہنچنے گئے۔(جاری ہے)
موجود حکومت قرضے لنیے میں پیپلزپارٹی دور حکومت کا بھی ریکارڈ توڑ چکی ہے۔پیپلزپارٹی کے دور کے قر ضے اتارنے کے لیے نئے قرضے لنیے کا جواز پیش کیا۔
اگر حکومت اپنے وسائل پیدا کرکے ان قرضوں کو اتارنے کا انتظام کرتی تو اسے ضرور سراہا جاتا۔انہوں نے کہاحکومت آئی ایم ایف سے نئے ٹیکسز عائد کرنے جارہی ہے۔جوظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے اور اسے کسی بھی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا،انہوں نے کہا آج حکومت غیر ملکی اداروں سے اربوں روپے قرضہ حاصل کر رہی پاکستان کا ہر شہری بال بال قرضے میں جکڑ چکا ہے عوام موجودہ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت