یوٹیلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کاتھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

بدھ 27 جنوری 2016 13:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) یوٹیلٹی اسٹورز پر10کلو آٹے کاتھیلا 20روپے سستا ہو گیا ۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق 10کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 20روپے کمی سے 420سے 400روپے ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں