عمران خان کل لاہور آئیں گے

بدھ 27 جنوری 2016 13:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل جمعرات کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان شام پانچ بجے چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں