ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی

بدھ 27 جنوری 2016 13:57

ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) نامور اداکارہ و ماڈل ایمان علی مارچ میں بطور رائٹر اپنی پہلی فلم کا آغاز کریں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایمان علی نے بطور فلمی رائٹر ایک فلم کا سکرپٹ مکمل کرلیا ہے اور اس کی کاسٹ کو فائنل کرنے کے بعد مارچ میں فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائیگا ۔ فلم میں ایمان علی خود بھی مرکزی کرداد ادا کریں گی ۔ یاد رہے کہ ایمان علی کو بطور فلمی اداکارہ ہدایتکار شعیب منصور نے اپنی فلم ” خدا کے لئے “ میں متعارف کروایا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں