گلوکارہ رابی پیرزادہ میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے اگلے ماہ دبئی جائیں گی

بدھ 27 جنوری 2016 14:08

گلوکارہ رابی پیرزادہ میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے اگلے ماہ دبئی جائیں گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) گلوکارہ رابی پیرزادہ اگلے ماہ دبئی روانہ ہوں گی جہاں وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے میوزیکل شو زمیں اپنی فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے دبئی جائیں گی اور تین میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گی ۔ وطن واپسی پر رابی پیرزادہ اپنی زیر تکمیل میوزیکل البم پر کام شروع کریں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں