جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماؤں کی میاں عامر محمود سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 27 جنوری 2016 17:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد ،سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان نے چیف ایڈیٹر دنیا گروپ میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں رکھے اور لواحقین کوصبر جمیل دے۔آمین

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں