لاہور، یئرپورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگی حیات اورکسٹمز کے حکام کی کارروائی،40کبوتر برآمد

بدھ 27 جنوری 2016 20:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ایئرپورٹ پرمحکمہ تحفظ جنگی حیات اورکسٹمز کے حکام نے کارروائی کرکے 40کبوتر برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سے آنیوالی پرواز سے 40کبوتر برآمد کرلئے گئے۔ وائلڈ لائف حکام نے کبوتر سمگلنگ پر سیالکوٹ کے شہری کو گرفتار کرلیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملزم کے پاس کبوتروں کی امپورٹ کا لائسنس بھی موجود نہیں تھا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں