لاہور ہائی کورٹ کے رو برو الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست مزید سماعت کیلئے آج تک کیلئے ملتوی
بدھ 27 جنوری 2016 22:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ کے رو برو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواست میں درخواست گذار کے وکیل کے دلائل جاری تھے کہ فاضل عدالت نے مزید سماعت آج جمعرات تک کیلئے ملتوی کر دی۔
(جاری ہے)
انہو نے اپنے دلائل میں موقف اختیار کیا کہآئین کے آرٹیکل19اے کے تحت تحریر و تقریر کی ایی آزادی کا استعمال نہیں کیا جا سکتا جس میں ریاستی اداروں کو گالیاں دین اور عوام کو فوج کے خلاف لڑنے پر اکسائیں۔
وہ آج اس نکتے پر دلائل دیں گے کہ کیا الطاف حسین کی تقاریر آرٹیکل6کے زمرے میں آتی ہیں۔اس سئے پہلے فاضل عدالت کے رو برو الطاف حسین کی تقاریر کا ویڈیو ریکارڈ پیش کیا گیا ۔جو عدالت نے دیکھا۔درخواست گزاروں نے اپنی درخواستوں میں موقف اختیار کر رکھا ہے۔ کہ الطاف حسین کی تقاریر ریاستی اداروں اور نظریہ پاکستان کے خلاف ہیں۔لہزا ان کے خلاف آرٹیکل6کے تحت مقدمے کا حکم یا جائےمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا