خلیل طاہر سندھو سےکل ہنس سیڈل فاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کرینگے

جمعرات 28 جنوری 2016 16:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء ) وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو سے کل بروز (جمعہ ) کو ہنس سیڈل فاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر Kristof Duwaerts ملاقات کریں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں