انسداد ہشت گردی کی عدالت نے لیسکو ایکسیشن پر مانیٹرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

جمعرات 28 جنوری 2016 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) انسداد ہشت گردی کی عدالت نے لیسکو ایکسیشن پر مانیٹرنگ کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان جاوید وقاص اور نعمان زوہیب کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

(جاری ہے)

اس مقدمہ کے باقی دو ملزمان عامر بشیراور جمشید اسلم پہلے ہی عبوری ضمانت پر ہیں۔ ملزمان نے اپنی درخواست ضمانت میں عدالت سے استداء کی کہ وہ مانیٹرنگ کے واقعہ میں ملوث نہیں ان کو رہا کیا جائے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں