جماعت اسلامی کشمیری بھائیوں کی پرُ امن اور آئینی جدوجہد کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گی5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا:امیر جماعت اسلامی لاہور
میاں محمد ندیم جمعرات 28 جنوری 2016 20:38
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جنوری۔2016ء) امیرجماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کشمیری بھائیوں کی پرُ امن اور آئینی جدوجہد کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 5فروری کو مال روڈ پر جلسہ عام کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جماعت اسلامی لاہور کے ضلعی ذمہ داران کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں جماعت اسلامی لاہور کے نائب امرائ،ملک شاہد اسلم،انجینئر اخلاق احمد، سیکرٹری جنرل محمد عمیرخان، عبدالحفیظ اعوان اور سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد نے شرکت کی۔ انھوں نے کہ بھارت کی درندہ صفت فوج نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وزیادتی کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں۔کشمیر کاز کو ہمارے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان و تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے وفد کی مزار اقبال پر حاضری
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
سود دینا اورلینا اسلام میں گناہ کبیرہ ہے۔ سید عرفان احمدشاہ
پاکستان سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیر اہتمام کل آزادی فلسطین احتجاج ہو گا
امید نہیں یہ حکومت ملک کو قرضوں سے نجات دلاسکے گی: خرم نوازگنڈا پور
شہید کانسٹیبل عمران حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
لاہور باغبانپورہ میںپولیس جوانوں کی ڈکیتوں سے مڈبھیر،ایک کانسٹیبل شہید، 2 ڈاکو ہلاک
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہونگے
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
لاہور: ارکان پنجاب اسمبلی کے رہائشی ہوسٹل کے تعمیراتی تخمینہ جات میں 20کروڑ روپے کا اضافہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت