شریفوں کے بعد اصغرخان کیس کے فیصلے سے متاثر ہ جتوئی خاندان کا تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کامطالبہ
منگل 23 اکتوبر 2012 21:56
(جاری ہے)
منگل کو نیشنل پیپلز پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ خان جتوئی نے لودھی ہاؤس محراب پور میں پی ایس 21 کے انتخابی جلسہ سے خطاب میں کہاکہ حکومت ایف آئی اے کی تحقیقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے اس لئے تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی بجائے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے ۔
واضح رہے کہ مرتضیٰ جتوئی کے والد سابق نگران وزیراعظم غلام مصطفیٰ جتوئی پر بھی 50لاکھ روپے لینے کا الزام ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مسلم لیگ(ن) ایف آئی اے سے کیس کی تحقیقات کرانے پرتحفظات اظہارکرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کامطالبہ کرچکی ہے ۔نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرو فیروز، مون سون بارشوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں اجلاس
عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،اعلامیہ ..
مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا
محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کونسل،میونسپل ..
نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے بارے اجلاس
نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،2خواتین سمیت 4افراد گرفتار اور منشیات برآمد
پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی
25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس
نوشہرو فیروز سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی