پیرمحل،موٹرسائیکل کی ٹکر سے بچہ ہلاک

جمعرات 11 فروری 2010 14:34

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔11فروری۔2010ء ) موٹرسائیکل کی ٹکر سے بچہ ہلاک تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں756گ ب کا رہائشی موٹرسائیکل محمد فاروق جارہاتھاکہ اچانک موٹرسائیکل کے سامنے اسی گاؤں کا رہائشی دانش رمضان ولدمحمد رمضان آگیا موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے موقع پر جان بحق ہوگیا متوفی کے ورثاء نے موٹرسائیکل سوار محمدفاروق کو معاف کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں