نادیدہ قوتوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے آمریت کے خاتمے کے لئے مشرف کا احتساب ضروری ہے، امریکہ غلام حکمرانوں کے مسلط رہنے تک ملکی سلامتی خطرے میں رہے گی،پیپلز پارٹی نے مشرف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہوکرملکی حالات کو بدسے بدتر بنا دیا ،امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 94 رانا ارشادانور کا کارنر میٹنگ سے خطاب
اتوار 21 اپریل 2013 21:27
(جاری ہے)
زرداری حکومت نے ملک کے ہر شعبے اور زندگی کے ہر میدان میں کرپشن اور بد عنوانی میں اضافہ کیا ہے۔
گزشتہ پانچ سالوں کے اندر کرپشن میں ہوشربا اضافہ ہو اہے۔بنکوں سے قرضوں کی معافی کا بازارگرم کیے رکھا۔اہم ترین ادارے بشمول اسٹیل مل ،پی آئی اے،واپڈا،ریلوے اور ٹریڈنگ کار پوریشن خزانہ پر بوجھ بن چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی،بے روزگاری اور 18سے20گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کو مصیبت میں ڈال دیا ہے۔پیپلز پارٹی کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے اور اس کی داخلی اور خاجی پالیسیوں نے عوام اورملک کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔اس وقت وطن عزیزشدید بحرانوں میں مبتلاہے۔آئندہ انتخابات میں عوام کا فرض ہے کہ پاکستان جو ایک مقدس امانت ہے اس کی حفاظت اور اسلامی اور جمہوری بنیادوں پر اس کی ترقی اور استحکام کے لئے میدان میں اتریں اور موثر اور پر امن جد و جہد کے ذریعے ملک کوموجودہ بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے اپنی ذمہ داری اداکریں انہوں نے کہاکہ نگران حکومت بھی سابقہ نام نہاد جمہوری حکومت کا طرز عمل اختیار کرتے ہوئے عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کو روزانہ کی بنیاد پر تکلیف اور اذیت پہنچارہی ہے۔عوام بد عنوان اور کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اور نئی قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔جماعت اسلامی کے پاس پڑھی لکھی اور جراتمند قیادت موجود ہے جو ملک کو امریکی غلامی اور تمام بحرانوں سے نجات دلائے گی۔متعلقہ عنوان :
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل