پیرمحل ‘سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر 23لاکھ 84ہزار ہتھیاکر جعلی چیک دینے پرمقدمہ درج

ہفتہ 2 اگست 2014 15:53

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء)سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر 23لاکھ 84ہزار ہتھیاکر جعلی چیک دینے پرمقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر771گ ب کے رہائشی عبدالحق ولد فرزند علی سے اس کے دوبیٹوں کو نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزم عمرحیات ولد اللہ دتہ ساکن سیٹلائیٹ ٹاؤن جھنگ نے 23لاکھ 84ہزار ہتھیاکر جعلی چیک دے دیا تھانہ صدر پولیس نے جعلی چیک دینے پرمقدمہ درج کرلیا -

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں