پیرمحل،شراب کے نشہ میں دھت غل غباڑہ کرتے تین شرابی گرفتار

ہفتہ 23 اگست 2014 17:05

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) تین شرابی شراب کے نشہ میں دھت غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتار تفصیل کے مطابق چوکی پولیس پیرمحل نے شراب کے نشہ میں دھت تین شرابی جن میں مظاہر ولد ملازم حسین غوثیہ آباد ، محمد اقبال ولد محمدا لطاف غوثیہ آباد سلیمان بابر ولد محمد بابر غوثیہ چوک شامل ہے رنگے ہاتھوں غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں