پیرمحل ، سائیکل چور گروہ سے دوچوری کی سائیکلیں برآمد

جمعہ 19 ستمبر 2014 16:05

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) سائیکل چور گروہ سے دوچوری کی سائیکلیں برآمد تفصیل کے مطابق چک نمبر319گ ب کے رہائشی محمد اکبر ولد سلطان احمدکی سائیکل جو علی بابا سویٹس اللہ چوک سے چوری ہوئی بی پلاٹ پیرمحل کے رہائشی عبدالخالد ولد فضل محمد کی سائیکل جوکہ سائیکل چور جاوید ولد غلام حسین قوم بھٹی اوڈ سکنہ فیصل آباد حال Bپلاٹ نے چوری کی تھی برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں