پیرمحل ، لڑائی کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ،سڑک حادثات میں 7افراد شدید زخمی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:25

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) لڑائی کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جبکہ سڑک کے مختلف حادثات میں سات افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف واقعات میں غلام عباس ولد نورمحمد ،بھرائی زوجہ اللہ یار ساکنان بب ، ہوتا ولد پہاڑا ساکن چک746گ ب حاکم علی ولد فقیر حسین پیرمحل ، محمد طارق ولد فضل کریم ساکن بورے والا زخمی ہوگئے سڑک کے مختلف حادثات میں مصباح زوجہ کامران ساکن چک343گ ب ،بابر عدیل ولد رب نواز ساکن چک 342گ ب، ثمر عبا س ولد رب نواز ساکن قتال پور ،،کوثر بی بی زوجہ محمد اقبال ساکن چک666/7گ ب ، علی عباس ولد زاہد ساکن پیرمحل ، بلقیس بی بی ساکن چک721گ ب ،ندیم احمد ولد محمد رفیق ساکن 330گ ب زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں