پیرمحل‘ حقیقی چچا نے بھتیجی کو بے آبر وکرڈالا ‘پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کرلیا

پیر 11 مئی 2015 20:27

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) حقیقی چچا نے بھتیجی کو بے آبر وکرڈالا ملزم گرفتار مقدمہ در ج تفصیل کے مطابق سی پلاٹ خانجوان کی رہائشی آمنہ بی بی دختر نذیر احمد قوم رحمانی کو اس کے حقیقی چچا محمد رفیق ولد محمد رمضان قوم رحمانی سی پلاٹ خانجوان گھر میں اکیلی پاکرچھری دکھاکر زبردستی کپڑے اتار کر زیادتی کا نشانہ بناڈالاتھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں